شاہ ٹائون میں روڈ کی تعمیر سے قبل انکروچمنٹ ہٹادی گئی

0
143

کراچی: ملیر کے علاقے شاہ ٹائون میں روڈ کی تعمیر سے قبل انکروچمنٹ ہٹانے کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ نیشنل ہائے سے متصل شاہ ٹائون میں تقریبا ڈیڑھ کلو میٹر روڈ کے اعتراف انکروچمنٹ ہٹائی گئی ہے۔

مختیار کار بن قاسم فرحان جتوئی نے انکروچمنٹ ہٹانے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس علاقے کے ایم پی اے ساجد جوکھیو نے نئے روڈ کی تعمیر کیلئے علاقے کو اسکیم دی ہے اور روڈ کی تعمیر سے قبل اطراف میں انکروچمنٹ ہٹائی گئی ہے۔ ہمارا کام انکروچمنٹ ہٹانا یے جو ہم نے ہٹادی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں