شاہ ٹائون کے مرکزی داخلے پر شراب خانہ رہائشی خواتین کے لئے وبال جان بن گیا

کراچی: ملیر کے علاقے شاہ ٹاؤن کے داخلی راستے کے ساتھ موجود شراب خانہ عورتوں، بچوں اور رہائیشیوں کیلئے وبال جان جان بن گیا۔  نیشنل ہائے وے سے متصل اسٹیل ٹائون بس اسٹاپ کے سامنے شاہ ٹائون کے مرکزی داخلی راستے پر شراب خانے سے ہزاروں رہائشی خواتین اور فیملیوں کو سخت تکلیف کا سامنا … Continue reading شاہ ٹائون کے مرکزی داخلے پر شراب خانہ رہائشی خواتین کے لئے وبال جان بن گیا