انڈونیشیا میں اژدھے نے خاتون کو نگل لیا By دی پاکستان اردو - July 4, 2024 0 32 کراچی: فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی انڈونیشیا میں اژدھے نے ایک خاتون کو سالم نگل لیا، جس کے بعد وہ اس کے پیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔