سکھر کے صحافی اجے لالوانی قتل کا معاملہ

0
54

کراچی: سکھر کے صحافی اجے لالوانی قتل کا معاملہ پر بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر سندھ حکومت نے ڈی آئی جی ذوالفقار لاڑک کی سربراہی میں جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم تشکیل دے دی۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق جی آئی ٹی میں آئی ایس آئی، انٹیلیجنس بیورو، رینجرز اسپیشل برانچ کے افسران کو شامل کیا جائے گا۔ جے آئی ٹی 30 دن کے اندر صحافی اجے لالوانی کے قتل کے محرکات  معلوم کرکے رپورٹ جمع کروائے گی۔ تحقیقات میں زخمی اجے لالوانی کے سول اسپتال سکھر میں موت کے محرکات کو بھی شامل کیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں