سانحہ مچھ، ہزارہ برادری کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

0
51

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔
ہزارہ برادری نے جاں بحق کان کنوں کی تدفین سے انکار کردیا ہے۔ دھرنا شرکاء اور لواحقین نے میتیں لاکر روڈ پر رکھ دیں ہیں۔ لواحقین کا میتوں کے ہمراہ احتجاج دھرنا جاری ہے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے تک تدفین نہیں کریں گے جبکہ پہلے ہزارہ قومی جرگہ نے آج تدفین کا فیصلہ کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں