عامر لیاقت نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دیدیا By دی پاکستان اردو - October 3, 2021 0 137 کراچی: شہر کراچی سے پی ٹی آئی ایم این اے عامر لیاقت نے قومی اسمبلی رکنیت سے استعفی دیدیا۔ استعفی وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردیا ہے۔ عامر لیاقت کی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ عمران خان اور پی ٹی آئی کا حامی اور ناصر ہو۔