زمبابوے کرکٹ ٹیم کے جینیس’ کرکٹ کے بڑے کھلاڑی ہیتھ اسٹریک دنیا سے رخصت ہوگئے

0
54

کراچی: زمبابوے کرکٹ ٹیم کے جینیس اور کرکٹ کے بڑے کھلاڑی ہیتھ اسٹریک آج دنیا سے رخصت ہوگئے ۔ کینسر سے لڑنے والے اس زبردست پلیئر کی عمر صرف 49 سال تھی۔ اس سے پہلے ان کی دوست نے مرنے کی اطلاع دی تھی جو غلط ثابت ہوئی مگر آج صبح ان کی بیوہ نے فیس بک پر لکھا ہے کہ ‘اور آخر وہ ہم سب کو چھوڑ گئے، میری محبت بے حس و حرکت ہے ساکت ہے سانس تک نہیں۔ آج انہیں کوئی اور سینٹرل پارک لے کر نہیں جائے گا فرشتے اتریں گے اور انہیں لے جائیں گے۔ میں بھی ساتھ رہوں گی۔۔ ۔ اس حد تک جہاں تک ممکن ہو ۔ یہ ساتھ نہیں چھٹ سکتا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں