اسلام آباد: وزیر ریلوےشیخ رشید احمد کی وزارت داخلہ آمد۔ وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائیرڈ سید اعجاز شاہ سے ملاقات۔ شیخ رشید احمد کا اعجاز شاہ کے بھائی پیر حسن شاہ عرف پپو شاہ کے انتقال پر اظہارافسوس کیا۔ شیخ رشید احمد نے وزیرداخلہ سے ان کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی ایسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال بھی کیا۔