کشمیر ہائی وے کا نام سری نگر ہائی وے رکھ دیا گیا

0
105

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں واقع کشمیر ہائی وے کا نام تبدیل کرکے سری نگر ہائی وے رکھ دیا ہے۔

گزشتہ ہفتے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے حکومت پاکستان کی طرف سے سرکاری طور پر اعلان کیا تھا کہ پاکستان کی نظر سری نگر پر ہے اور حکومت پاکستان سری نگر تک پہنچنے کا عزم رکھتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں