پاکستان ایمرجنسی کیش کا لنک فیک ہے

0
278

کراچی: جامعہ کراچی اسکائوٹ گروپ یونٹ کے آئی ٹی پیٹرول سعد احمد اور کرمنالوجسٹ اسکائوٹ پیٹرول کی جانب تصدیق کر دی گئی ہے کہ سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر جاری یہ میسیج فیک ہے۔

 اسکائوٹ لیڈر جامعہ کراچی حمزہ مبین کا کہنا ہے کہ اس links پر کلک نہ کریں اور نہ اس فارم کو فل کریں۔ گورنمنٹ کی جانب سے کوئی اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں