اسلام آباد: رجسٹرار سپریم کورٹ کو وفاقی کابینہ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خط کی روشنی میں رجسٹرار سپریم کورٹ کے عہدے سے ہٹا دیا۔
رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کی چھٹی کرنے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ کاروائی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے رجسٹرار سپریم کورٹ کے مس کنڈکٹ اور غیر آئینی اقدامات سے متعلق خط لکھنے پر کی گئی ہے۔