سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

0
105

کراچی: وزیرتعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں قائم آلائشوں کو ڈمپ کرنے کے مراکز کا دورہ۔ دورے کے موقع پر سیکرٹری بلدیات سندھ روشن شیخ، سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے افسران، ڈی ایم سی ساؤتھ کے افسران اور دیگر بھی موجود تھے۔

سعید غنی کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ

صوبائی وزیر نے جاری کام کا معائنہ کیا اور آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے کے کام کو سراہا۔ انہوں نے کہا ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں صفائی ستھرائ اور آلائشوں کو بروقت اٹھانے کے باعث عوام کو ریلیف ملا ہے۔ کل کے روز بھی تمام عملہ اسی مستندی سے کام پر موجود رہے تاکہ عوام کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں