گلشن حدید میں بچیوں کو اغوا کرنے والی چچی اپنے ساتھی سمیت گرفتار، بچیاں بازیاب

0
68

کراچی: گلشن حدید لنک روڈ پر اسٹیل ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رکشہ سوار خاتون اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق رکشہ میں موجود دونوں بچوں کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کیا گیا، دونوں بچے نجی اسپتال گلشن حدید میں موجود ہیں۔ محلہ کی خواتین دونوں بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں لیکر جارہی تھی۔

پولیس کے مطابق بچیوں کو اغواء کرنے والی خاتون بچیوں کی چچی ہے۔ بچیوں کی شناخت شبانہ اور صنم کے ناموں سے کی گئی۔ بچی اپنی دادی ہے ہمراہ رہتی تھی۔ بچیوں کے والد کا انتقال اور والدہ کی دوسری شادی ہوچکی ہے۔ ملزمان کو لنک روڈ سے گرفترا کیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں