این سی او سی کا ملک بھر کے چیمبرز کے ساتھ اہم اجلاس

0
94

اسلام آباد: سربراہ این سی او سی اسد عمر کا ٹویٹر پر پیغام۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا بزنس کمیونٹی کے ساتھ اجلاس ہوا۔ این سی او سی کا ملک بھر کے تمام بڑے چیمبرز کے ساتھ اہم اجلاس ہوا اور میں حکومت کی مدد کے لیے ویکسینیشن مہم میں حصہ لینے پر کاروباری لیڈرشپ کا مشکور ہوں۔

قوم کی صحت کا خیال کرتے ہوئے معیشت کو دوبارہ کھولنے پر بھی کاروباری افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں