بائیس سالہ نوجوان پر 22 گولیاں برسا دیں 6 لگیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

0
80

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی 22 سالہ جدوجہد کے ‏نئے پاکستان کا خواب دیکھنے والا 22 سالہ نوجوان نئے پاکستان کی پولیس کی 22 گولیوں کا شکار ہوگیا اور گاڑی نہ روکنے پر ونڈ اسکرین پر 6 فائر کئےگئے۔

پولیس فائرنگ سے جاںبحق نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اُسامہ ستی کو 6 گولیوں سمیت جسم کے 11 مقامات پر زخم آئے ہیں۔
نوجوان کو سر، کمر، پاؤں اور بازوں پر زخم پائے گئے ہیں۔پیپھڑوں پر لگنے والی گولی سے زیادہ خون بہ جانے کے باعث موت واقع ہوئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں