طیارہ حادثہ، جام کنڈہ گوٹھ کی 12 سالہ بچی دم توڑ گئی

0
118

کراچی: طیارہ حادثے میں زخمی ہونے والی 12 سالہ بچی دم توڑ گئی۔ جاں بحق ہونیوالی بچی جام کنڈہ گوٹھ ملیرکی رہائشی تھی اور بارہ سالہ ناہیدہ خاصخیلی متاثرہ علاقے کے ایک گھر میں ملازمہ تھی۔ ناہیدہ طیارہ حادثے میں 56 فیصد جھلس چکی تھی اور کراچی کے برنس سینٹر میں زیرعلاج تھی۔

اب بھی طیارہ حادثے میں جھلسنے والی دو خواتین برنس سینٹر میں زیر علاج ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں