چوتھی بین الاقوامی  ٹیم اسپریٹ مقابلے کھاریاں میں شروع، آئی ایس پی آر

0
37

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق چوتھی بین الاقوامی  ٹیم اسپریٹ مقابلے کھاریاں میں شروع ہوگئی ہے۔ پاک فوج کی8 ٹیموں کے علاوہ 8 غیر ملکی ٹیمیں  بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی ٹیموں میں اردن، سرلنکا، ترکی اور ازبکستان شامل ہیں۔ مراکش، انڈونیشیا، تاجکستان اور قازکستان کے منصرین شریک ہیں۔ مقابلوں میں شرکاء کی پیشہ ورانہ اور فزیکل مہارتوں کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ 62 گھنٹوں پر محیط اس ایونٹ میں مختلف نوعیت کی رکاوٹوں کو عبور کریں گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں