سوشل میڈیا پر بلوچستان میں مسافر کوچ کے ایکسیڈنٹ کے حوالے سے جھوٹی خبر گردش کرنے لگی

0
105

لسبیلہ: سوشل میڈیا صارفین نے کئی گھنٹوں سے پورے پاکستان کو پریشان کردیا ہے اور فیک نیوز کو پھیلانے میں کوئی کمی ہونے نہیں دی جارہی۔ بلوچستان میں سوشل میڈیا پہ چلنے والی حادثہ نیوزفیک ہے۔ کچھ گھنٹوں سے سوشل میڈیا پہ جھوٹی خبر پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کیا جارہا ہے۔

لسبیلہ:سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم کے ذریعے ٹرینڈ چلایا جارہا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ حادثے کی شکار ہوگئی ہے اور 147 افراد جھلس کر جانبحق ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

بلوچستان میں کہیں پہ بھی کوئی اس طرع کا واقعہ پیش نہیں آیا اور عوام ان افواہوں پہ کان نہ دھریں غیرتصدیق شدہ مواد پھیلانے سے گریز کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں