آرمی چیف کی سعود مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

0
45

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ  سعودی عرب میں آرمی چیف کی سعود مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی، افغان امن عم اور علاقائی سلامتی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ دفاع، سکیورٹی اور افواج کے درمیاں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف کا دوطرفہ مسلح افواج کے درمیان عسکری تعاون میں وسعت پر زور دیا اور پاکستان سعودی عرب تعاون کے علاقائی امن و سلامتی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں