کراچی: جماعت اسلامی کا دائود چورنگی پر کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج۔ کے الیکٹرک کمپلئین آفس بن قاسم کے سامنے احتجاجی دھرنا دھرنے میں جماعت اسلامی کے کارکنان علاوہ کے الیکٹرک کے ستائے شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت۔
دھرنے کے شرکاء سے امیر جماعت کراچی حافظ نعیم الرحمن کا خطاب۔ مقررین نے کے الیکٹرک کو ایک غاصب ادارہ قرار دیا اور طویل لوڈ شیڈنگ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ غریب پیشہ آبادیوں میں اوور بلنگ کو ایک ظالمانہ امر قرار دیا۔