وزیرآباد سے اغوا ہونے والی 14 سالہ لڑکی کا تاحال لاپتہ، پولیس بازیاب کروانے میں ناکام

0
9

اسلام آباد: لکھی غلام شاہ کے قریب وزیرآباد سے اغوا ہونے والی 14 سالہ لڑکی لیلیٰ جوگی کا تاحال پتہ نہ چل سکا۔

لیلیٰ کے والد منٹھار جوگی کے مطابق ڈیڑھ ماہ قبل لیلیٰ جوگی سلائی کے سینٹر پر کام کرنے کے لیے نکلی اس کے بعد اغوا ہوگئی ہے، تھانہ لکھی غلام شاہ پر رپورٹ درج ہونے کے باوجود پولیس بیٹی کو بازیاب نہ کراسکی۔

منٹھار جوگی نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بچی کو بازیاب کرایا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں