پیپلز پارٹی زرداری نے سندھ کو صحافیوں کی مقتل گاہ بنا دیا، چچا کو قتل ہوتے دیکھنے والی ننھی بھتیجی بھی موت کی وادی میں اُتر گئی

0
6

کراچی: پیپلز پارٹی زرداری نے سندھ کو صحافیوں کیلئے مقتل گاہ بنا دیا، ہر ماہ تقریبا 1 صحافی قتل ہونے لگا اور قتل میں اکثریت پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی شامل ہے۔ چچا کو قتل ہوتے دیکھنے والی ننھی بھتیجی بھی موت کی وادی میں اُتر گئی۔

گھوٹکی میں صحافی طفیل رند اپنے دو بچوں اور بھتیجی کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے جب قات لوں نے فائرنگ کی۔ اُن کی بھتیجی بعد میں سخت غُصے اور صدمے میں نظر آئی۔

مرنے سے پہلے بولے گئے الفاظ ‘پہلے کبھی انصاف کیا ہے جو اب کرو گے، چلو نکلو یہاں سے’۔ بعد میں صدمے سے یہ بچی بھی وفات پا گئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں