اینکر پرسن اپنے شوہر کے ہمراہ 4 بچوں سمیت شاہراہ بابوسر سے لاپتہ’ بیٹے کا پرس سیلابی ملبے سے مل گیا

0
38

پشاور: خیبر نیوز اور کے ٹو ٹی وی کی اینکر پرسن شبانہ لیاقت عرف سپنا خان٬ شوہر لیاقت اور چار بچوں کے ساتھ شاہراہ بابوسر پر لاپتہ ہوگئے، تاہم شبانہ لیاقت کے بیٹے کا پرس شاہراہ بابوسر پر آنے والے سیلابی ملبے سے مل گیا۔ ایمل خان کے پرس میں والد اور والدہ سپنا لیاقت کا کارڈ بھی ملا ہے۔
گمشدہ اینکر پرسن اور خاندان والوں کا تاحال معلوم نہ ہوسکا۔

اینکرپرسن شںبانہ لیاقت اور ان کی فیملی گھومنے کیلئے سکردو گئے تھے اور شواہد سے پتہ چل رہا ہے کہ واپسی پر شاہراہ بابوسر پر سیلابی ریلے کے زد میں آکر حادثے کا شکار ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں