شادی کے چند گھنٹوں بعد دلہا قتل، نئی نویلی دلہن آشنا کے ساتھ فرار

0
69

لاہور: سیالکوٹ میں شادی کے چند گھنٹوں بعد دلہا قتل ہوگیا۔ نئی نویلی دلہن نے آشنا سے مل کر شادی ہال میں ہی دلہے کو قتل کر دیا۔

ڈسکہ میں سویرا نامی لڑکی نے اپنے عاشق کیساتھ مل کر اپنے ہی ایک دن کے شوہر عدنان کی جان لے لی۔ جان لینے کے بعد قیمتی سامان لے کر اپنے عاشق کیساتھ فرار ہوگئی، عدنان کے گھر والے بیٹے کے سسرال پہنچے تو ان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں