چولستان میں نایاب جنگلی بلی کراکل کی موجودگی

0
17

رحیم یار خان: چولستان میں نایاب جنگلی بلی کراکل کی موجودگی کی ویڈیو سامنے آگئی۔ نایاب بلی کو کالے نایاب ہرن کے جھنڈ کے قریب منڈلاتے دیکھا جا سکتا ہے۔

وائلڈ لائف آفیسر کے مطابق نایاب جنگلی بلی کراکل صحرائی جانوروں، پرندوں، خرگوش اور دیگر نایاب جنگلی جانوروں کو 5 سے 7 فٹ تک اُڑ کر شکار کرنے میں مہارت رکھتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں