چیف جسٹس کی نااہلی’ سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

0
27

اسلام آباد: پاکستان میں عوام انصاف کے حصول کیلئے دربدر ہیں اور بین الاقوامی انصاف کی ریٹنگ میں پاکستان 129 نمبر پر تاحال اپنی پوزیشن پر قائم ہے جبکہ سپریم کورٹ میں زیر التواء مقدمات کی تعداد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سپریم کورٹ 58 ہزار 479 مقدمات فیصلوں کے منتظر ہیں جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی ابھی دیگر معاملات میں مصروف ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں