واقعہ بارکھان، سرکاری سردار و صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران گرفتار

0
241

کوئٹہ: شدید ترین عوامی ردعمل اور بلوچستان میں قبائلی احتجاج کے بعد صوبائی وزیر اور سرکاری سردار عبدالرحمن کھیتراں کو 3 افراد کے مقدمہ قتل میں حراست میں لے لیا۔

بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس نے بلوچستان کے وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لینے کی تصدیق کر دی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں