نیب کا ایم کیوایم سابق صوبائی وزیرعادل صدیقی کے گھر پر چھاپہ

0
60

کراچی: نیب کا گلستان جوہر بلاک 2 میں ایم کیوایم سابق صوبائی وزیر عادل صدیقی کے گھر پر چھاپہ۔

زرائع کے مطابق نیب کی ٹیم ایم کیوایم رہنما عادل صدیقی کو گرفتار کرنے گئی تھی۔ نیب کی ٹیم نے عادل صدیقی کے چوکیداروں اور فیملی ممبران کے بیانات ریکارڈ کیے ہیں۔ عادل صدیقی کئی سال سے ملک سے باہر ہیں، چوکیداری کا نیب کو بیان۔

ایم کیوایم رہنما عادل صدیقی ریفرنس نمبر 6/2020 میں ملزم نامزد ہیں اوراحتساب عدالت عدالت نے ایم کیوایم رہنما عادل صدیقی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں