جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے بلوچ کالونی تھانے میں بغیر روز نامچہ رکھے گئے دو افراد کو رہا کروا لیا

0
68

کراچی: شہر میں قانون کے محافظوں کی لاقانونیت کیخلاف عدالت کا ایکشن، بلوچ کالونی تھانے میں بغیر روزنامچہ رکھے گئے دو افراد کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے رہا کروا لیا۔

بغیر جرم کے دو شہریوں کو گرفتار کرنے کے معاملے پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی طارق حسین نے سیشن عدالت کے حکم پر بلوچ کالونی تھانے پر چھاپہ مارا اور رہائی کے بعد جبکہ صبح ایس ایچ او بلوچ کالونی کو عدالت میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بغیر روزنامچےکے حراست میں رکھا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں