بائیڈن انتظامیہ نے وزیر اعظم عمران خان کے الزامات مسترد کر دیئے By دی پاکستان اردو - March 31, 2022 0 85 کراچی: امریکی محکمہ خارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے اس الزام کو مسترد کر دیا کہ بائیڈن انتظامیہ نے انہیں دھمکیاں دیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔