کراچی: پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی جانب سے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لئے پرویز الہٰی کے نام پر اتفاق کرلیا گیا۔
جہانگیر ترین گروپ نے بھی اپنے ایم این اے اور ایم پی اے مسلم لیگ ق کے حوالے کر دئیے۔ مسلم لیگ نواز کے قائد نواز شریف کی جانب سے حتمی فیصلے کا انتظار ہے۔