اسلام آباد: پیمرا نے تمام ٹی وی چینلز پر الطاف حسین کی تہشیر پہ مکمل پابندی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی ایف آئی اے بھی متحرک ہوگئی ہے، جو لوگ سوشل میڈیا پر ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسی۔ کی حمایت کرتے ہوئے پائے گئے ان کے خلاف بھی سخت ایکشن لینے کی ہدایت کردی۔