انگریز سامراج کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے پشتون ہیرو عجب خان آفریدی کے یادگار مجسمے کو شر پسندوں نے توڑ ڈالا

0
216

کراچی: برصغیر میں انگریز راج کے دوران قبائلی علاقے میں انگریز سامراج کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے پشتون ہیرو عجب خان آفریدی کے یادگار مجسمے کو نفرت انگیز انداز میں شر پسندوں نے پتھروں سے توڑ ڈالا۔

خیبر پختون خواہ کے قبائلی علاقے میں پشتون ہیرو عجب خان آفریدی کا مجسمہ نصب تھا جسے اچانک سینکڑوں شرپسندوں نے گرا کر نعرے بازی شروع کردی۔

یاد رہے ‏کچھ ماہ پہلے بلوچستان میں قائداعظم کا مجسمہ گرایا گیا تھا پھر پنجاب میں ان کی عینک چوری ہوگئی اور اب عجب خان آفریدی کا مجسمہ توڑ دیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں