پشاور: خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں پشاور سوڑی زئی میں جمیعت علمائے اسلام ف سے کامیاب ہونے والے چیئرمین زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خود اپنی گولی سے جاں بحق ہوگئے۔
پشاور میں ویلج کونسل امیدوار زکریا خان جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ہی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے ہیں۔