گلشن حدید میں ٹیکس کے نام پر بھتہ وصولی کا سلسلہ شروع

0
397

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن حدید میں ٹیکس کے نام پر بھتہ وصولی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ زرائع کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے افسر کیلاش ایڈوانی کا کمائو پوت آصف کیلاش ایڈوانی کو حصہ پہنچانے لگا۔

زیر نظر تصویر میں نظر آنے والا شخص آصف ہے جو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے افسر کیلاش ایڈوانی کے نام پر گلشن حدید کے رہائشیوں سے بھتہ وصول کررہا ہے۔ جبکہ گلشن حدید کے رہائشیوں نے متعدد بار آصف کی بھتہ وصولی کی شکایتیں اعلی حکام کو درج کروائیں ہیں لیکن اب تک تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہیں آئی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں