کراچ: پاکستان 22 کیریٹ گولڈ 10 گرام 85073 روپے روپے ہوگئی۔ پاکستان 21 کیریٹ گولڈ 10 گرام 81206 روپے ہوگئی ہے۔ کاروباری ہفتہ کے آفاز پر پاکستان 24 کیریٹ سونے کی فی تولہ قیمت 108250 روپے ہوگئی اور پاکستان 24 کیریٹ 10 گرام سونے کی قیمت 92806 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتہ کے آغاز پر سونا 1742 ڈالر فی اونس پر ٹریڈنگ جاری تھی۔