مظفرآباد: علی امین گنڈاپور کو پابندی کے باوجود جلسہ میں لانے اور الیکشن کمیشن کے حکم کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف مظفرآباد کے پانچ اُمیدوار نااہل ہوکر الیکشن کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
آر او مظفرآباد نے تحریک انصاف کے پانچ اُمیدواروں کی سفارشات الیکشن کمیشن کو بھیج دیں۔