اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس سے قبل لاہور میں بڑی بیٹھک۔ زرائع محمد علی درانی کی پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر مشاورت۔
یاد رہے محمد علی درانی چند روز قبل لاہور میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے جیل مین ملاقات کی تھی۔