ڈی آئی جی شارق جمال خان کے قتل کا 3 مہینے بعد مقدمہ درج

0
51

لاہور: تھانہ نشتر کالونی پولیس نے جولائی میں ڈیفنس میں اپنے فلیٹ میں پراسرار طور پر مردہ حالت میں پائے جانے والے ڈی آئی جی شارق جمال کی بیٹی حانیہ شارق کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مقدمہ الیکشن کمیشن کی سابق ترجمان قرآة العين سمیت 7 نامزد افراد اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں