سانحہ مہران ٹاؤن، اپوزیشن لیڈر کا واقعے پر انکوائری کا مطالبہ

0
120

کراچی: مہران ٹاؤن سانحہ پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ دیا۔
اپوزیشن لیڈر نے واقعے پر انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے واقعے میں غفلت برتنے والے اداروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا۔ واقعے میں کے ایم سی، لیبر ڈیپارٹمنٹ، لوکل گورنمنٹ، وزارت ماحولیات کی غفلت سامنے رہی ہے۔

 کے ایم سی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب، محکمہ لیبر کے وزیر سعید غنی ہیں، لوکل گورنمنٹ ایس بی سی اے صوبائی وزیر ناصر شاہ کے ماتحت، وزارت موحولیات بھی مرتضیٰ وہاب کے پاس موجود ہے۔

حلیم عادل شیخ کا افسوسناک واقعہ پر شفاف تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں