ملیر میں اریبہ قتل میں ملوث پڑوسی ملزم محمد حذیف گرفتار

0
32

کراچی: ملیر کھوکھرآپار میں گھر کے باہر سے لڑکی کی لاش ملنے کا معاملے حل ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سولہ سالہ اریبہ کے قتل میں ملوث پڑوسی ملزم محمد حذیف کو گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم نے اعترافی بیان دیتے ہوئے بتایا کہ دس جولائی کو اریبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا، اریبہ کے شور مچانے پر منہ پر ہاتھ رکھا تھا، اس کے بعد وہ مرگئی اور اریبہ میری پڑوسن تھی جو میرے گھر اپنی دوست کا پوچھنے آئی تھی۔

لواحقین کے مطابق مقتولہ 16 سالہ اریبہ دو بہن بھائیوں میں بڑی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں