شہید انسپکٹر کی نماز جنازہ گارڈن میں ہیڈ کورٹر میں ادا کردی گئی

0
61

کراچی: کراچی پولیس کے شہید سب انسپکٹر یار محمد کی نماز جنازہ گارڈن ہیڈ کواٹر میں ادا کر دی گئی۔ کراچی پولیس نے شہر میں دہشتگردی کے خاتمے اور قیام امن اور کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوان محکمے کا فخر ہیں۔

شہید سب انسپکٹر یار محمد کی عمر 54 سال اور تھانہ گلشن معمار میں تعینات تھے، شہید نے پسماندگان میں بیوہ دو بیٹے اور چار بیٹیاں چھوڑیں ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں