معروف صحافی فہیم صدیقی کا سندھ کے صحافیوں کیلئے مجوزہ بل کو دو حصوں میں شائع کرنے فیصلہ

0
64

کراچی: معروف سینئیر صحافی، اینکر پرسن اور کراچی یونین آف جنرلسٹ کے جنرل سیکریٹری فہیم صدیقی نے  اندرون سندھ کے صحافیوں کو ‘دی سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹشنرز بل 2021’ کو اُردو زبان میں دو حصوں میں شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

بل میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے تحفظ کے قانون کے مسودے میں کیا ہے، قانون بن جانے کی صورت میں کس میڈیا ورکر کو کیا تحفظ ملے گا، پرتشدد واقعات، حملوں، دھمکیوں اور ہراساں کیے جانے سے تحفظ کیسے ملے گا اور
حکومت، صحافی تنظیموں، اور مالکان کا کیا کردار ہوگا۔

وفاقی حکومت میں ‘پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز بل 2020’ جبکہ سندھ اسمبلی میں پیش کردہ بل کو ‘دی سندھ پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹشنرز بل 2021’ کا نام دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں