حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

0
38

کراچی: حمزہ یوسف نے اسکاٹ لینڈ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ وہ مغربی یورپ میں حکومت کے پہلے مسلمان سربراہ بن گئے، لیکن ان کی پارٹی کے اندر اختلافات بھی موجود ہیں۔

37 سالہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے سب سے کم عمر رہ نما ہیں اور انہوں نے پارٹی کی آزادی کی مہم کو دوبارہ متحرک کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں