اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اب تک علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیے

0
53

کراچی: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن کے تحریری درخواست پر بھی علی وزیر کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیا لیکن علی وزیر کو سندھ حکومت نے پیرول پر رہا کرکے کراچی سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا۔ سندھ ہاؤس کوعلی وزیر کے لیے سب جیل قرار دیا گیا، علی وزیر قومی اسمبلی کے سیشن میں شرکت کرینگے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں