ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 155 کیسز رپورٹ

0
50

اسلام آباد: این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 155 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 77 ہزار 240 ہوگئی ہے۔
ملک بھرمیں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 55 اموات ہوئیں ہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہزار 47 ہوگئی ہے۔
ملک بھر میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 37 ہزار 80 ہوگئی ہے۔
ملک بھر میں کورونا سے متاثر 4 لاکھ 30 ہزار 113مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں