کراچی: تبدیلی سرکار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ مٹی کا تیل 7 روپے 5 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔