اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق چیف آف سٹاف شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔
شہباز گل کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔