صحافی کوٹے پر ناتجربہ کار سابق ڈی جی پی آر سندھ’ کمشنر انفارمیشن کمیشن تعینات

0
10

کراچی: حکومت سندھ نے صحافی کوٹے پر سابق ڈی جی پی آر سندھ محمد سلیم خان کو کمشنر انفارمیشن کمیشن تعینات کردیا ہے۔ محمد سلیم خان کو رائٹ تو انفارمیشن کا تجربہ ہے نہ ہی وہ صحافت کوٹے پر کمشنر تعینات ہو سکتے ہیں۔

کمشنرز میں سے ایک صحافی یا سول سوسائٹی سے، دوسرا وکیل اور تیسرا 20 گریڈ میں ریٹائرڈ بیوروکریٹ ہوسکتا ہے۔ صحافی یا سول سوسائٹی کیلئے صحافت میں 15 سال کا تجربہ، اکیڈمیا میں اور رائٹ ٹو انفارمیشن میں 15 سال کا تجربہ ہو۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں