پاکستان بار کونسل کا وزیر قانون فروغ نسیم اور شہزاد اکبر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

0
47

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے وزیر قانون فروغ نسیم اور شہزاد اکبر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے انکشافات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

اعلامیہ پاکستان بار کونسل کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی نظر ثانی کیس کا فیصلہ تاریخی ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس فیصلے کے بعد فروغ نسیم اور شہزاد اکبر کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔ سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے انکشافات سنجیدہ نوعیت کے ہیں اور بشیر میمن کے انکشافات پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں